کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی نو منتخب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور کابینہ کو مبارکباد

پیر 20 اگست 2018 19:34

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی نو منتخب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور کابینہ کو مبارکباد
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے سید مراد علی شاہ کو سندھ کی وزارت اعلیٰ کا دوسرے بار منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ سید مراد علی شاہ ترقی اور خوشحالی کے اپنی سابقہ ویژن پر عمل کرتے ہوئے سندھ میں کھیلوں کی ترقی اور سرپرستی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری کردہ اعلامیہ میں غلام محمد خان نے کہا کہ سید مراد علی شاہ سندھ کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے بھرپور اقدامات کرتے ہوئے خوشحالی کی جانب گامزن کریں گے۔
وقت اشاعت : 20/08/2018 - 19:34:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :