انگلش فٹبالر کی مسجد کے باتھ رومز کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

منگل 4 ستمبر 2018 14:06

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2018ء)انگلش فٹبالر سادیو مانے کی مسجد کے باتھ رومز کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیور پول کے اسٹرائیکر سادیو مانے کی انگلینڈ میں مقامی مسجد کے باتھ رومز کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔واضح رہے کہ انھیں لیور پول کی جانب سے ہفتے کا 90 ہزار پائونڈ معاوضہ ملتا ہے۔ وہ مسلمان ہونے کے ناطے مسجد کو اپنے ہاتھوں سے صاف کررہے تھے۔
وقت اشاعت : 04/09/2018 - 14:06:57