القائم کلب اور گنگال کلب کی ٹیموں کے درمیان اسلام آباد امن فٹ بال ٹورنامنٹ کا میچ کل کھیلا جائیگا

جمعرات 13 ستمبر 2018 14:40

القائم کلب اور گنگال کلب کی ٹیموں کے درمیان اسلام آباد امن فٹ بال ٹورنامنٹ کا میچ کل کھیلا جائیگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2018ء)اسلام آباد امن فٹ بال ٹورنامنٹ میں القائم کلب اور گنگال کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ کل جمعہ کو کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی 20 ٹیمیں ناک آئوٹ سسٹم پر حصہ لیا ،ْ ٹورنامنٹ میں ٰہر روز ایک میچ کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 13/09/2018 - 14:40:15