اسلام آباد امن فٹ بال ٹورنامنٹ میں فرینڈز کلب کا مقابلہ القائم کلب وائٹ کی ٹیموں کے درمیان کل ہفتہ کو شام چاربجے این آئی ایچ گرائونڈ میں کھیلا جائے گا

جمعہ 14 ستمبر 2018 12:29

اسلام آباد امن فٹ بال ٹورنامنٹ میں فرینڈز کلب کا مقابلہ القائم کلب وائٹ کی ٹیموں کے درمیان کل ہفتہ کو شام چاربجے این آئی ایچ گرائونڈ میں کھیلا جائے گا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2018ء) اسلام آباد امن فٹ بال ٹورنامنٹ میں فرینڈز کلب کا مقابلہ القائم کلب وائٹ کی ٹیموں کے درمیان کل ہفتہ کو شام چاربجے این آئی ایچ گرائونڈ میں کھیلا جائے گا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں ینگسسٹرز کلب، حیدری کلب، القائم کلب بلیو، ذیشان کلب، یوتھ پاور کلب، گنگال کلب، القائم کلب وائٹ، اکبر کلب، بی کے یونائیٹڈ کلب، کارواں کلب، جی ایٹ یونائیٹڈ کلب، ایورگرین کلب، پونا کلب، غوری کلب، بولان کلب ، شکری کلب، ماڈل ٹاؤن کلب، ایلیٹ کلب اور پاک سپورٹنگ کلب شامل ہیں، ٹورنامنٹ ناک آئوٹ سسٹم پر کھیلا جا رہا ہی-
وقت اشاعت : 14/09/2018 - 12:29:01