ّ ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا

جمعہ ستمبر 21:01

ّ ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2018ء) ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کا یونٹی فٹ بال کپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں اختتام پذیر ہوگیاہے، ٹیم کیکوچ صدیق بنگش نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں 22 کھلاڑی حصہ لے رہے تھے ٹیم کی قیادت عثمان یامین کریں گے، ٹورنامنٹ میں ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب اپنا پہلا میچ غوری کلب کے خلاف (آج) ہفتہ کو جناح سٹیڈیم کھیلے گی۔ٹورنامنٹ میں سولہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں-

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/09/2018 - 21:01:25

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments