افغان صدر محمداشرف غنی نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شکراللہ عاطف مشال کو برطرف کرکے عزیزاللہ فضلی کو بورڈ کانیا چیئرمین مقررکردیا

بدھ 19 ستمبر 2018 13:35

افغان صدر محمداشرف غنی نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شکراللہ عاطف مشال کو برطرف کرکے عزیزاللہ فضلی کو بورڈ کانیا چیئرمین مقررکردیا
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء) افغان صدر محمداشرف غنی نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شکراللہ عاطف مشال کو برطرف کرکے عزیزاللہ فضلی کو بورڈ کانیا چیئرمین مقررکردیا۔

(جاری ہے)

کابل میں صدراتی محل کے ایڈمنسٹریٹیو آفس سے جاری بیان کے مطابق افغان صدر نے فوری طورپر عزیزاللہ فضلی کو افغانستان کرکٹ بورڈ(اے سی بی) کا نیاچیئرمین مقررکردیا ہے۔ بتایاجاتا ہے کہ فضلی قبل ازیں کرکٹ بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین اور مشیر بھی رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 19/09/2018 - 13:35:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :