پاکستان فٹبال فیڈریشن کاساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ میں جیتی رقم ڈیمزفنڈمیں جمع کرانیکااعلان ،ْ چیف جسٹس کو چیک پیش

بدھ 19 ستمبر 2018 16:32

پاکستان فٹبال فیڈریشن کاساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ میں جیتی رقم ڈیمزفنڈمیں جمع کرانیکااعلان ،ْ چیف جسٹس کو چیک پیش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء) پاکستان فٹبال فیڈریشن کاساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ میں جیتی ہوئی رقم ڈیمزفنڈمیں جمع کرانیکااعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس پاکستان میاں محمد ثاقب نثار سے نائب صدرپاکستان فٹبال فیڈریشن کی ملاقات ہوئی جس میں نائب صدرپاکستان فٹبال فیڈریشن نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ میں جیتی ہوئی رقم ڈیمزفنڈمیں جمع کرانیکااعلان کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں محمد ثاقب نثار سے ملاقات میں نائب صدرپاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈیمزفنڈ کیلئے 12 لاکھ کاچیک پیش کیا۔
وقت اشاعت : 19/09/2018 - 16:32:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :