مارٹن کلیزن سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

جمعہ 21 ستمبر 2018 23:30

سینٹ پیٹرز برگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2018ء) سلواکین کھلاڑی مارٹن کلیزن پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئے۔

(جاری ہے)

روس میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز کوارٹر فائنلز میں سلواکین کھلاڑی مارٹن کلیزن نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈین کھلاڑی ڈینس شاپووالوو کو 3-6، 7-5 اور 6-3 سے ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 21/09/2018 - 23:30:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :