بارھویں پریمیئر فٹ بال لیگ کا آغاز کل ملتان میں ہوگا

پیر 24 ستمبر 2018 14:37

بارھویں پریمیئر فٹ بال لیگ کا آغاز کل ملتان میں ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) 12ویں پاکستان پریمیئر لیگ کا آغاز کل منگل کو ملتان میں ہوگا۔ دوسرے مرحلے میں لاہور اور کراچی میں میچز کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پی ایف ایف کے معاملات میں سیاسی مداخلت کی وجہ سے معطل رہنے والی فٹ بال سرگرمیاں بتدریج بحال ہوتی جارہی ہیں۔ 3 سال کے طویل وقفے کے بعد پاکستان پریمیئر لیگ کا آغاز آج منگل سے ملتان میں ہو رہا ہے، بعد ازاں دوسرے مرحلے میں لاہور اور کراچی میں میچ کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 24/09/2018 - 14:37:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :