فٹ بالر نیمار نے روتے ہوئے ننھے مداح کو گلے لگالیا

منگل 25 ستمبر 2018 14:23

فٹ بالر نیمار نے روتے ہوئے ننھے مداح کو گلے لگالیا
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) فرانس میں منعقد ہونے والے ایک میچ کے دوران نیمار کا ننھا مداح روتا ہواگراؤنڈ میں داخل ہوگیا اور دوڑتا ہوا نیمار کے پاس چلا آیا۔

(جاری ہے)

نیمار نے ننھے مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھے تو اسے گلے لگا کر ساتھ چلتے رہے اور سیکورٹی اہلکاروں کو بچے کو ہاتھ لگانے سے منع کردیا۔اس کے بعد نیمار نے اس ہی وقت اپنی شرٹ آتار کر ننھے مداح کو تحفے کے طور پر دے ڈالی جبکہ اس عمل پر وہاں موجود تماشائیوں نے تالیاں بجا کر نیمار کو داد دی.
وقت اشاعت : 25/09/2018 - 14:23:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :