صبح نو لیڈیز ٹینس چیمپیئن شپ کا فائنل میچ کل پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا

بدھ 26 ستمبر 2018 12:29

صبح نو لیڈیز ٹینس چیمپیئن شپ کا فائنل میچ کل پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) صبح نو لیڈیز ٹینس چیمپیئن شپ کا فائنل میچ کل جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

فائنل کی مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ہوں گی جو کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گی۔
وقت اشاعت : 26/09/2018 - 12:29:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :