اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

بدھ 3 اکتوبر 2018 12:36

اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اکتوبر2018ء) اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ (کل ) جمعہ سے ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرآنڈ، اسلام آباد میں شروع ہوگا، اکبر فٹ بال کلب کے صدر سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی بہترین 32 ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ ناک آ?ٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا-
وقت اشاعت : 03/10/2018 - 12:36:14