گاربین موگوروزا ہانگ کانگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

جمعرات اکتوبر 16:33

گاربین موگوروزا ہانگ کانگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل ..
ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2018ء) ہسپانوی ٹینس گاربین موگوروزا اپنی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ہانگ کانگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچز میں سپین کی نامور ٹینس سٹار گاربین موگوروزا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رومانین حریف کھلاڑی انا بوگڈن کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-1 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی، آسٹریلیا کی ڈاریا گاوریلووا نے رومانیہ کی مونیکا نیکولسکیو کو سخت مقابلے کے بعد مات دیکر ایونٹ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ انکی فتح کا سکور 6-3، 4-6 اور 7-6 تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/10/2018 - 16:33:47

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments