جمی مرے اور برونو سوریز شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

جمعرات 11 اکتوبر 2018 22:44

جمی مرے اور برونو سوریز شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل
شنگھائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2018ء) جمی مرے اور برونو سوریز شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئے۔

(جاری ہے)

چین میں جاری ایونٹ میں جمعرات کو کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں برطانوی کھلاڑی جمی مرے اور ان کے برازیلین جوڑی دار برونو سوریز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سویڈن کے رابرٹ لینڈسٹڈ اور انکے آسٹرین جوڑی دار ڈومینک تھیم کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔۔
وقت اشاعت : 11/10/2018 - 22:44:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :