جونی بیئرسٹو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز کے قریب

جمعہ 12 اکتوبر 2018 16:15

جونی بیئرسٹو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز کے قریب
دمبولا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2018ء) انگلش بلے باز جونی بیئرسٹو کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 38 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ کل ہفتہ کو سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کر لیں گے، بیئرسٹو نے اب تک 51 میچز میں 6 سنچریوں کی مدد سے 1962 رنز بنا رکھے ہیں۔
وقت اشاعت : 12/10/2018 - 16:15:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :