سمانتھا سٹوسر اور شوئی زینگ نے ہانگ کانگ اوپن ویمنز ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 20:43

سمانتھا سٹوسر اور شوئی زینگ نے ہانگ کانگ اوپن ویمنز ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی
ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) سمانتھا سٹوسر اور شوئی زینگ نے ہانگ کانگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ اوپن کے سلسلے میں ہفتے کو کھیلے گئے ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں آسٹریلوی کھلاڑی سمانتھا سٹوسر اور ان کی چینی کھلاڑی شوئی زینگ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میکسیکن کھلاڑی گوئیلینا اور ان کی چلی کی جوڑی دار ایلکسا گوراچی کو 6-4 اور 6-1 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
وقت اشاعت : 13/10/2018 - 20:43:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :