چیف آف ایئر سٹاف قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 26 اکتوبر سے شروع ہوگی

منگل 16 اکتوبر 2018 13:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) چیف آف ایئر سٹاف قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 26 اکتوبر سے پشاور میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ کیلئے پانچ لاکھ کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ چیمپئن شپ 31 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 16/10/2018 - 13:25:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :