فخر زمان اور میر حمزہ کا کینگروز کے خلاف آخری ٹیسٹ میں ٹیسٹ ڈیبیو

منگل 16 اکتوبر 2018 16:28

ابوظہبی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) پاکستانی کرکٹرز فخر زمان اور میر حمزہ نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا، زمان اور حمزہ پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے بالترتیب 234 ویں اور 235 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ رواں سال فخر اور حمزہ سے قبل فہیم اشرف، امام الحق، عثمان صلاح الدین اور بلال آصف بھی پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کر چکے ہیں۔
وقت اشاعت : 16/10/2018 - 16:28:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :