شران اور سیٹاک یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل

جمعرات 18 اکتوبر 2018 17:41

شران اور سیٹاک یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل
برسلز ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بھارت کے ٹینس سٹار شران اور انکے نیوزی لینڈ کے جوڑی دار ارٹم سیٹاک یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بیلجیئم میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے ٹینس سٹار شران اور انکے نیوزی لینڈ کے جوڑی دار ارٹم سیٹاک نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کے لینڈر پائس اور انکے میکسیکو کے جوڑی دار واریلا کو سٹریٹ سیٹس میں 7-5 اور 6-4 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 18/10/2018 - 17:41:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :