ایشین چیمپئنز ٹرافی‘ پاکستان ہاکی ٹیم نے افتتاحی میچ میں کوریا کو شکست دیدی

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:20

مسقط(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2018ء) پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی مسقط 2018 میں اپنے افتتاحی میچ میں کوریا کو شکست دیدی۔

(جاری ہے)

پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شاندار آغاز کرتے ہوئے افتتاحی میچ میں کوریا کیخلاف 1-3 سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان کی جانب سے اعجاز احمد،عمر بھٹہ اور محمد رضوان نے گولز اسکور کیے۔
وقت اشاعت : 20/10/2018 - 16:20:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :