پتوکی‘ضلع قصور کا سب سے بڑا سر سبز کسان کبڈی ٹورنامنٹ‘ ہزاروں کسانوں کی شرکت

پیر 22 اکتوبر 2018 14:32

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) ضلع قصور کا سب سے بڑا سر سبز کسان کبڈی ٹورنامنٹ پتوکی کے علاقہ لکھوڈیر میں ہوا کسان کبڈی ٹورنامنٹ میں ہزاروں کسانوں کی شرکت کسانوں اور مقامی لوگوں۔

(جاری ہے)

کی جانب سے خوبصورت مقامی رقص سرسبز کسان انتظامیہ کی جانب سے بزریعہ قرعہ اندازی ٹریکٹر سمیت دیگر انعامات تقسیم کئے گئیمیلہ کے اختتام پر کبڈی جیتنے والی ٹیم کو نقد انعامات اور ٹرافی دی گئی تفصیلات کے مطابق کسان کبڈی ٹورنامنٹ میں بڑی بڑی ٹیموں نے حصہ لیا جن میں پاکستان سوئی گیسں کی ٹیم پاکستان واپڈا کی ٹیم پاکستان ائرفورس کی ٹیم کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا سرسبز کسان کبڈی ٹوڑنا منٹ کو خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے ڈھول کی تھاپ پے رقص اور گھوڑا ڈانس بھی کیا گیا سرسبز کسان کبڈی ٹوڑنا کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر مواصلات پنجاب سردار محمد آصف نکئی نے شرکت کی اور پہلے دوسرے تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے پہلا انعام 150000 دوسرا انعام 110000 تیسرا انعام 90000 ہزاز روپے ہے اس کے علاوہ جوکسان یہ کبڈی میلہ دیکھنے کے لیے آئے تھے ان لوگوں کے لیے بھی قرعہ اندازی بھی کی گئی جس میں سب سے بڑا انعام ٹریکٹر دوسرا انعام 1موٹرسائیکل تیسرا انعام LCD اور بے شمار انعامات دیے گئی-
وقت اشاعت : 22/10/2018 - 14:32:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :