اعصام الحق قریشی سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں (کل) نظر آئیں گے

پیر 22 اکتوبر 2018 20:53

اعصام الحق قریشی سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں (کل) نظر آئیں گے
جنیوا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں (کل) منگل کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

سوئٹزرلینڈ میں جاری ایونٹ میں اعصام الحق اپنے نئے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس کے ساتھ مل کر قسمت آزمائی کریں گے، دونوں کو پہلے رائونڈ میں کروشین کھلاڑی ایون ڈوڈگ اور ان کے جاپانی جوڑی دار بین میکلاش کا چیلنج درپیش ہو گا۔
وقت اشاعت : 22/10/2018 - 20:53:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :