پی ایف ایف کی انٹرنیشنل فٹبال کی بحالی میں ایک اور اہم پیشرفت

فلسطین کے بعد فلپائن کو بھی دورئہ پاکستان کی دعوت دیدی گئی‘ ذرائع

منگل 23 اکتوبر 2018 16:31

پی ایف ایف کی انٹرنیشنل فٹبال کی بحالی میں ایک اور اہم پیشرفت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی انٹرنیشنل فٹبال کی بحالی میں ایک اور اہم پیشرفت،فلسطین کے بعد فلپائن کو بھی دورئہ پاکستان کی دعوت دیدی گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی ایف ایف کی طرف سے فلپائن فیڈریشن کو ای میل کے ذریعے سیریز کی پیشکش کی گئی ہے۔ مثبت پیشرفت کی صورت میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچز کی تعداد اور مقامات کا تعین کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 23/10/2018 - 16:31:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :