پاکستان کرکٹ بو رڈ نے ڈومیسٹک میچزکی لائیو سٹریمنگ کا آغاز کر دیا

منگل 23 اکتوبر 2018 16:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک میچزکی لائیو سٹریمنگ کا آغاز کر دیا۔روزانہ پنٹنگولر انڈر 19 کرکٹ کے دو میچز براہ راست دکھائے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ملائشیا میں ویمن سیریزکے میچز بھی نشر کئے جا رہے ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کیا ٹیموں کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز بھی دکھائے گئے۔
وقت اشاعت : 23/10/2018 - 16:31:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :