مالدیپ کی کرکٹ ٹیم ایچیسن کالج سے بھی ہار گئی

منگل 23 اکتوبر 2018 23:06

مالدیپ کی کرکٹ ٹیم ایچیسن کالج سے بھی ہار گئی
لاہور۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) پاکستان کے دورہ پر آنے والے مالدیپ کی ٹیم ایچیسن کالج کی ٹیم کو بھی زیر کرنے میں ناکام رہی، مہمان سائیڈ نے 20مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 120رنز کا مجموعہ حاصل کیا، یوسف اذیان27، محمد عظیم23 اور معاوتھ عادل21 رنز کیساتھ نمایاں رہے، میاں سیف، منیب واصف اور حسنات عباس نے 2،2شکار کئے، ایچیسن کالج نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19.1 اوورز میں حاصل کرلیا، حسنات عباس نے 43 اور مرتضیٰ جاوید نے 28رنز بنائے�

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 23/10/2018 - 23:06:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :