بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ26اکتوبر کو کھیلا جائیگا

بدھ 24 اکتوبر 2018 13:28

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ26اکتوبر کو کھیلا جائیگا
چٹاگانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2018ء) بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔
وقت اشاعت : 24/10/2018 - 13:28:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :