راولپنڈ ی اسلام آباد ویٹرن الیون اور پاکستان ویٹرن الیون کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا نمائشی میچ 27 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

بدھ 24 اکتوبر 2018 13:29

راولپنڈ ی اسلام آباد ویٹرن الیون اور پاکستان ویٹرن الیون کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا نمائشی میچ 27 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2018ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون اور پاکستان ویٹرن الیون کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا نمائشی میچ 27 اکتوبر کو سہ پہر تین پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون اور پاکستان ویٹرن الیون کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا نمائشی میچ 27 اکتوبر کو سہ پہر تین بجے ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ، اسلام اسلام آباد میں کھیلا جائے گا،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ میچ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور میچ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 24/10/2018 - 13:29:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :