سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 6 نومبر سے شروع ہوگا

ہفتہ 3 نومبر 2018 12:56

سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 6 نومبر سے شروع ہوگا
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2018ء) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پرمشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 نومبر سے گال میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 6 نومبر سے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 نومبر تک کینڈی میں کھیلاجائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 23 سے 27 نومبر تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 03/11/2018 - 12:56:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :