عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا ،ْ

پاکستان کی 18رکنی ٹیم شرکت کریگی

ہفتہ 17 نومبر 2018 13:33

عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2018ء) عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا ،ْ18 رکنی ٹیم عالمی ہاکی کپ میں شرکت کریگی۔

(جاری ہے)

18رکنی ٹیم میں محمد رضوان سینئر کپتان اور احمد شکیل بٹ نائب کپتان ہوںگے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عمران بٹ گول کیپر، مظہر عباس گول کیپر، محمدعرفان سینئر، علیم بلال، مبشر علی، محمد توثیق ارشد، تصور عباس، راشد محمود، اعجاز احمد، محمد عرفان جونیئر، علی شان، فیصل قادر، ابوبکر محمود، عمر بھٹہ، محمد عتیق ارشاد اور محمد زبیر شامل ہیں جبکہ حسن سردارمنیجر، توقیر ڈار ہیڈ کوچ اور ریحان بٹ اور دانش کلیم بطور کوچ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
وقت اشاعت : 17/11/2018 - 13:33:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :