شنیرا اکرم کا وسیم اختر کی خبر پر وسیم اکرم کی تصویر شائع ہونے پر دلچسپ تبصرہ

ہفتہ 17 نومبر 2018 19:24

شنیرا اکرم کا وسیم اختر کی خبر پر وسیم اکرم کی تصویر شائع ہونے پر دلچسپ تبصرہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2018ء) اکثر اوقات اخبارات میں ہمیں غلطیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔زیادہ غلطیاں اردو املا کی ہوتی ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم کچھ روز قبل ایک اخبار میں کراچی کے مئیروسیم اختر کی خبر شائع ہوئی جس کے ساتھ سابق کرکٹر وسیم اکرم کی تصویر لگا دی گئی۔اخبار کی اس غلطی پر سوشل میڈیا پر تو خوب بحث کی گئی اور مذکورہ اخبار کی غلطی پر مذاق بھی بنایا گیا تاہم اس موقع پر وسیم اکرم کی اہلیہ نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ کیا آپ کراچی کے مئیر بن گئے ہیں ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ بیویوں کو ہر بات آخر پر پتہ چلتی ہی
وقت اشاعت : 17/11/2018 - 19:24:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :