سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 23 نومبر سے شروع ہوگا

مہمان انگلش ٹیم کو آئی لینڈرز کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ،ْرپورٹ

منگل 20 نومبر 2018 13:40

سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 23 نومبر سے شروع ہوگا
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2018ء) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ23 نومبر سے کولمبو میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 23 سے 27 نومبر تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ مہمان انگلش ٹیم کو آئی لینڈرز کے خلاف سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ انگلش ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا کو 211 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں 57 رنز سے شکست دی
وقت اشاعت : 20/11/2018 - 13:40:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :