پاکستانی باکسر یاسر ملک نے جرمنی میں حریف باکسر کو دوسرے ہی رانڈ میں ناک آئوٹ کر دیا

منگل 20 نومبر 2018 17:21

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2018ء) پاکستانی باکسر یاسر ملک نے جرمنی میں حریف باکسر کو دوسرے ہی رانڈ میں ناک آٹ کر دیا، باکسر کو ورلڈ چیمپئن بننے کیلئے مزید چھ کامیابیاں درکار ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یاسر ملک نے جرمنی کے ناقابل شکست باکسر کو دوسرے ہی رانڈ میں ناک آٹ کردیا ۔بدین کے یاسر ملک نے چاروں فائٹس میں حریفوں کو ناک آٹ شکست دی ۔قومی باکسر کو ورلڈ چیمپئن شپ فائٹ کیلئے مزید چھ کامیابیاں درکار ہیں۔ یاسر ملک نے کہا کہ پاکستان کا پہلا ورلڈ چیمپئن بننا چاہتا ہوں ، پاکستانی سپورٹ چاہیے۔
وقت اشاعت : 20/11/2018 - 17:21:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :