جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی سپر لیگ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

ہفتہ 1 دسمبر 2018 13:40

جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی سپر لیگ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2018ء) جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی سپر لیگ میں کل اتوار کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی لیگ میں کل اتوار کو دو میچ کھیلے جائینگے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں پہلا میچ پرل راکس اور اور ڈربن ہیٹ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی جبکہ دوسرا میچ نیلسن مینڈیلا بائجینٹس اور جوزی سٹارز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی لیگ میں فائنل سمیت 32 میچز کھیلے جائینگے۔ لیگ کا فائنل میچ 16 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 01/12/2018 - 13:40:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :