پاکستان کبڈی فیڈریشن نے رجسٹرڈ کھلاڑیوں کو غیر منظور شدہ ایونٹس میں شرکت سے روک دیا

ہفتہ دسمبر 17:53

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے رجسٹرڈ کھلاڑیوں کو غیر منظور شدہ ایونٹس میں ..
فیصل آباد۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 دسمبر2018ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے رجسٹرڈ کھلاڑیوں کو غیر منظور شدہ ایونٹس میں شرکت سے روک دیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان فیڈریشن اور ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سیکرٹری طیب گیلانی نے اے پی پی کو بتایا کہ فیڈریشن نے منسلک کھلاڑیوں کو غیر منظور شدہ ایونٹس جو کہ سالانہ کیلنڈر میں شامل نہیں ہیں میں شرکت کرنے سے روک دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ غیر منظور شدہ ایونٹس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف قوائد و ضوابط کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/12/2018 - 17:53:48

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments