پاکستان کبڈی فیڈریشن کا کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 4 دسمبر 2018 13:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2018ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین اور سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 04/12/2018 - 13:47:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :