اسوا اکیڈمی اور ماڈل ٹاؤن آکیڈمی کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال میچ کل کو ہوگا

جمعرات دسمبر 13:56

اسوا اکیڈمی اور ماڈل ٹاؤن آکیڈمی کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال میچ کل کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2018ء) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسوا فٹ بال اکیڈمی اور ماڈل ٹاؤن فٹ بال آکیڈمی کی ٹیموں کے درمیان میچ کل ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگا۔

(جاری ہے)

میچ کے مہمان خصوصی ڈاکٹر حق نواز خا ن یوسفزئی ہوں گے جو میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے، آرگنائزنگ سیکرٹری محمد صدیق بنگش نے بتایا کہ میچ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں-

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/12/2018 - 13:56:41

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments