بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا

جمعرات 6 دسمبر 2018 14:23

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 11 دسمبر کو ڈھاکہ میں ہی کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 14 دسمبر کو سلہٹ میں کھیلا جائیگا۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو سلہٹ میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 20 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 22 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 06/12/2018 - 14:23:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :