بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مجیب الرحمن کی ولیمہ کی تقریب، دعوت ولیمہ میں بلائینڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداروں اور بلائینڈ کرکٹر زکی شرکت

جمعرات 6 دسمبر 2018 23:50

بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مجیب الرحمن کی ولیمہ کی تقریب، دعوت ولیمہ میں بلائینڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداروں اور بلائینڈ کرکٹر زکی شرکت
لاہور۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مجیب الرحمن کی ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی بہاولنگر کے مجیب الرحمن کی غیرملکی خاتون برٹنی سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔

(جاری ہے)

مجیب الرحمن کی محبت میں گرفتار غیرملکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا تھا۔ دعوت ولیمہ میں بلائینڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداروں اور بلائینڈ کرکٹر ز نے شرکت کی برٹنی نے اپنا نام عائشہ رکھا ہے،واضح رہے کہ دعوت ولیمہ کا لاہور میں اہتمام قومی بلائنڈ کرکٹ کونسل نے کیا۔
وقت اشاعت : 06/12/2018 - 23:50:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :