پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق کی فروخت کا معاملہ مزید موخر

جمعہ 7 دسمبر 2018 22:29

پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق کی فروخت کا معاملہ مزید موخر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء) پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق کی فروخت کا معاملہ مزید موخر ہوگیا۔پہلے بڈز کھولنے کی تاریخ 30 نومبر سے آگے بڑھا کر7 دسمبر کردی گئی تھی اب 14 دسمبر کردی گئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ 3سال کے لئے نشریاتی حقوق 15ملین ڈالر میں فروخت ہوئے تھے،آئندہ مدت کے لئی35ملین ڈالر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔گزشتہ روز میڈیا رائٹس کی فروخت کی فروخت کے لئے ترمیمی اشتہار جاری کرتے ہوئے 14 دسمبر تک ٹیکنیکل اور فنانشل بڈز طلب کی گئی ہیں جو اسی روز کھولی جائیں گی۔
وقت اشاعت : 07/12/2018 - 22:29:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :