سرینا ہوٹلز قومی رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ، محمد شعیب نے بوائز انڈر 18 اور سمیع زیب نے بوائز انڈر 14 سنگلز ٹائٹلز جیت لئے

اتوار 9 دسمبر 2018 20:10

اسلام آباد۔ 9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اتوار کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پزیر ہوگیا۔

(جاری ہے)

ایونٹ کے آخری روز بوائز سنگلز انڈر18فائنل میں محمد شعیب نے ثاقب حیات کو 6-4 اور6-4 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ بوائز انڈر14فائنل میں سمیع زیب نے عزیر خان کو 3-6,6-4,6-3سے ہرا کر کامیابی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 09/12/2018 - 20:10:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :