وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کرکٹرز کامران اکمل اور عمر اکمل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:14

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کرکٹرز کامران اکمل اور عمر اکمل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کرکٹرز کامران اکمل اور عمر اکمل کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 14/12/2018 - 18:14:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :