پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

ہفتہ 15 دسمبر 2018 18:28

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
مظفرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) ضلع مظفرگڑھ کے فٹ بال کلبوں کے عہدے داروں اور معروف فٹبالرز چوہدری شمشاد علی،رانا محمد اکرم،مہر خالد ،رانا واجد علی ایڈووکیٹ اور ظفر اسلام انصاری نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نومنتخب صدر اشفاق شاہ،نائب صدر ملک عامر ڈوگر سمیت تمام عہدے داروں کو مبارک باددی ہے اور توقع کی ہے کہ وہ ملک میں اس کھیل کی ترقی وترویج کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی.
وقت اشاعت : 15/12/2018 - 18:28:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :