وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین سے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کی ملاقات،

یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین 200 وکٹوں کا ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:35

وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین سے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کی ملاقات،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین سے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے ہفتہ کو ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران وزیر اطلاعات نے یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین 200 وکٹوں کا ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی۔ وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے آئندہ میچوں میں یاسر شاہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
وقت اشاعت : 15/12/2018 - 20:35:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :