وزیراعظم عمران خان سے لیگ سپنر یاسر شاہ کی ملاقات

ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان سے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ملاقات کی۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے لیگ سپنر یاسر شاہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
وقت اشاعت : 15/12/2018 - 21:08:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :