آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی

منگل 18 دسمبر 2018 21:01

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی
پرتھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی۔

(جاری ہے)

ہزاروں تماشائیوں اور درجنوں ٹی وی کیمروں کے سامنے دو بھارتی سینئر کھلاڑی اشانت شرما اور رویندرا جدیجا ایک دوسرے سے اٴْلجھتے ہوئے دکھائی دیئے۔ دونوں کھلاڑیوں کے الجھنے کی ویڈیو براڈ کاسٹر نے ریلیز کی ۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بھارتی ٹیم کے دو دیگر کھلاڑیوں کلدیپ یادیو اور فاسٹ بولر محمد شامی نے ان دونوں کو علیحدہ کیا۔
وقت اشاعت : 18/12/2018 - 21:01:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :