لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی جنوبی افریقہ میں موجود پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیا

جمعہ 21 دسمبر 2018 18:57

لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی جنوبی افریقہ میں موجود پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیا
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2018ء) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی جنوبی افریقہ میں موجود پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیا۔

(جاری ہے)

33 ٹیسٹ میچز میں 202 وکٹیں اپنے نام کرنے والے یاسر شاہ پہلی بار جنوبی افریقہ کی سرزمین پر اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کریں گے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ سنچورین میں 26 دسمبر سے شروع ہوگا۔
وقت اشاعت : 21/12/2018 - 18:57:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :