بھارتی فاسٹ بائولر جسپریت بمرا کی آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں کیریئر بہترین بائولنگ، 6 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا

جمعہ 28 دسمبر 2018 14:11

بھارتی فاسٹ بائولر جسپریت بمرا کی آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں کیریئر بہترین بائولنگ، 6 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2018ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر جسپریت بمرا نے آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کیریئر بہترین بائولنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

(جاری ہے)

جسپریت بمرا نے 33 رنز کے عوض 6 کینگروز ٹیم کے کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، اس سے قبل 54 رنز کے عوض 5 وکٹیں ان کی ٹیسٹ اننگز میں بہترین بائولنگ تھی۔
وقت اشاعت : 28/12/2018 - 14:11:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :