ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز 19جنوری کو کھیلے جائینگے ،ْ فائنل میچ 29جنوری کو کھیلا جائیگا

ہفتہ 29 دسمبر 2018 13:35

ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز 19جنوری کو کھیلے جائینگے ،ْ فائنل میچ 29جنوری کو کھیلا جائیگا
پرتھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2018ء) ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز 19جنوری کو کھیلے جائینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ جاری ہے اور لیگ میں فائنل سمیت 59 میچز کھیلے جائینگے۔

(جاری ہے)

لیگ کے دونوں سیمی فائنلز 19 جنوری کو کھیلے جائینگے جبکہ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 26 جنوری کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 29/12/2018 - 13:35:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :