ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز 19جنوری کو کھیلے جائینگے ،ْ

فائنل میچ 29جنوری کو کھیلا جائیگا

منگل 1 جنوری 2019 14:11

ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز 19جنوری کو کھیلے جائینگے ،ْ
پرتھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2019ء) ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز 19جنوری کو کھیلے جائینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ جاری ہے اور لیگ میں فائنل سمیت 59 میچز کھیلے جائینگے۔

(جاری ہے)

لیگ کے دونوں سیمی فائنلز 19 جنوری کو کھیلے جائینگے جبکہ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 26 جنوری کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 01/01/2019 - 14:11:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :