تین ملکی کبڈی سیریز، پاکستان گرین اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ کل بہاولپور میں کھیلا جائے گا

بدھ 9 جنوری 2019 13:32

تین ملکی کبڈی سیریز، پاکستان گرین اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ کل بہاولپور میں کھیلا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2019ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام جاری تین ملکی کبڈی سیریز میں پاکستان گرین اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ کل جمعرات کو بہاولپور میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایاکہ میچ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ 11 جنوری کو ساہیوال میں جبکہ 13 جنوری کو فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 09/01/2019 - 13:32:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :